ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات کے باعث فضائی آپریشن کی بحالی میں تیزی آگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )ایران اور امریکہ کے درمیان امن مذاکرات کے باعث فضائی آپریشن کی بحالی میں تیزی آ گئی ہے۔
ائیرپورٹ ذرائع کےمطابق لاہورسمیت ملک بھرکےائیرپورٹس سےخلیجی ممالک کےلیےپروازوں کی آمدورفت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
ذرائع کاکہنا ہےکہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے 12 پروازیں خلیجی ممالک کےلیےروانہ ہوئیں۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری! سعودی عرب نےاعلان کر دیا
اسی طرح کراچی سے16،اسلام آبادائیرپورٹ سے 18پروازیں اڑان بھر گئیں،ملتان سے 6 جبکہ پشاور سے 8 پروازیں خلیجی ممالک کے لیے روانہ ہوئیں۔