پاکستانی ٹیم ورلڈ کلاس ہے: ڈیرل میچل

Apr 11, 2023 | 14:47:PM
پاکستانی ٹیم ورلڈ کلاس ہے: ڈیرل میچل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مڈل آڈر بلے باز ڈیرل میچل کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک ورلڈ کلاس ٹیم ہے۔

پاکستان آمد پر کیوی بیٹنگ آل راؤنڈر ڈیرل میچل کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ایک ورلڈ کلاس ٹیم ہے، ہماری ٹیم میں بھی نوجوان کھلاڑی موجود ہیں جو پہلے پاکستانی کنڈنشنز سے واقف نہیں ہیں۔

مزید پڑھیں: نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے فخر زمان تربیتی کیمپ کا حصہ بن گئے

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں پاکستان کے خلاف کھیلنا ہمارے لئے بڑا چیلنج ہے، ہم پوری کوشش کریں گے کہ اچھا کھیل پیش کریں۔