آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Sep 10, 2022 | 11:16:AM
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
کیپشن: ایرون فنچ
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) آسٹر یلو ی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کر کٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ 

36 سالہ  ایرون فنچ نے نے 145 ون ڈے کر کٹ میچ کھیلے، جس میں سے 54 میچوں میں وہ ٹیم کے کپتان تھے۔ دو سال بعد ہی ان کی سر براہی میں ٹیم نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا۔ ایرون فنچ نے اپنے کیریئر میں 17 سنچریاں کیں اور آئی سی سی کی جانب سے بہترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا ۔