وزیراعظم شہباز شریف  نےوفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

Oct 10, 2022 | 19:57:PM
وزیراعظم, شہباز شریف ,وفاقی کابینہ , اجلاس طلب
کیپشن: وزیراعظم شہباز شریف(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف  نے 2 ہفتوں بعد وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ۔

وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر مشاورت ہو گی ،وزیراعظم ہاؤس میں کابینہ اجلاس صبح 11 بجے ہو گا ،حکومت کی حکمت عملی اور اتحادی جماعتوں کی رائے پر بھی بات ہو گی،

وفاقی کابینہ مختلف ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دے گی،اقتصادی رابطہ کمیٹی فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔