انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی، 1 روپیہ 92 پیسے سستا ہوگیا

Oct 10, 2022 | 11:23:AM
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 42 پیسے سستا ہوگیا۔ ڈالر 219 روپے 92 پیسے سے کم ہو کر 218 روپے 50 پیسے کا ہو گیا
کیپشن: ڈالر کی قدر میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر 1 روپیہ 96 پیسے سستا ہو کر  217 روپے96 پیسے پر بند ہوا۔

22 ستمبر سے اب تک ڈالر 21 روپے 75 پیسے سستا ہوچکا ہے۔

ڈالر کے اس طرح سستے ہونے کے بعد ملکی قرضوں کا بوجھ 2800 بلین روپے کم ہوگیا ہے۔