سعودی عرب کے شہزادہ عبداللّٰہ بن محمدانتقال کر گئے

Oct 10, 2021 | 14:46:PM
سعودی عرب کے شہزادہ انتقال کر گئے
کیپشن: سعودی عرب، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سعودی عرب کے شہزادہ عبداللّٰہ بن محمد بن عبدالعزیز السعود بن فیصل السعود انتقال کر گئے۔

سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللّٰہ بن محمد بن عبدالعزیز السعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کر دیا،سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مرحوم شہزادے کی نمازِ جنازہ آج ہی ریاض میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:    آزادکشمیر کے سابق صدر و وزیر اعظم سردار سکندر حیات خان کی نماز جنازہ ادا