وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، صوبے کے امور پر گفتگو

Nov 10, 2025 | 14:11:PM
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، صوبے کے امور پر گفتگو
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (ویب ڈیسک ) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران بلوچستان کے انتظامی، ترقیاتی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی، امن و امان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں:27 ویں آئینی ترمیم، خواجہ آصف کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

اس موقع پر وزیرِ پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ بھی موجود تھے۔