سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

Nov 10, 2023 | 20:26:PM
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 237.41 ریال پر آگئی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 207.73 ریال رہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 217.63 ریال ریکارڈ کی گئی۔گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 7384.16 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 409.93 ریال رہی۔

یہ بھی پڑھیں: گھی اور کوکنگ آئل مزید سستا