نواب شاہ میں بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل

May 10, 2026 | 09:01:AM
نواب شاہ میں بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدر خانزاد ہ)نواب شاہ میں بڑے بھائی نے چھوٹا بھائی قتل کردیا۔
افسوسناک واقعہ نواب شاہ کی تحصیل سکرنڈ کے گاؤں تاج محمد رستمانی میں پیش آیاجہاں بڑے بھائی کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری!محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنادی
40 سالہ مزدور علی مراد رستمانی کو اس کے بھائی لطیف رستمانی نے قتل کردیا۔

پولیس نے لاش تعلقہ ہسپتال منتقل کرکے ملزم کو حراست میں لے لیاہے۔