عمرا ن ہا شمی کے رومانٹک سو نگ پر مسکا ن کا لرا کا زبر دست ڈانس

Jun 10, 2021 | 00:09:AM
عمرا ن ہا شمی کے رومانٹک سو نگ پر مسکا ن کا لرا کا زبر دست ڈانس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کے رومانٹک سو نگ 'لٹ گئے' کی ریلیز کو کا فی عر صہ ہو چکا ہے لیکن اس گانے کا جنون اب بھی لوگوں میں کافی دیکھا جارہا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق اس میوزک ویڈیو میں یکتی تھریجا عمران ہاشمی کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ صرف یہی نہیں ، بہت سے لوگوں نے یوٹیوب پر بھی اس گانے پر اپنے ڈانس کی ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں۔

مسکان کالرا کے یوٹیوب پر شیئر کیے گئے اس ڈانس ویڈیو کو اب تک لاکھوں ویوز مل چکے ہیں اور اس ویڈیو پر لوگ جم کر کمنٹس کر رہے ہیں۔سو شل میڈیا صارفین کو یہ ویڈیو گیت بہت پسند آرہا ہے۔ مسکان کالرا نے گانے 'لٹ گئے' پر زبردست ڈانس کرکے سوشل میڈیا پر بے حد پسندیدگی حا صل کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ انوشے اشرف نے جنسی ہراساں کرنے والے کی پروفائل کا سکرین شاٹ شیئر کر دیا