سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان؛ ڈالرکی قدرمیں بھی استحکام 

Jul 10, 2026 | 11:13:AM
سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان؛ ڈالرکی قدرمیں بھی استحکام 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے دوران مثبت رجحان جاری ہے جبکہ ڈالرکی قدرمیں بھی استحکام دیکھاجارہاہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان جاری ہے اورہنڈریڈانڈیکس میں 1419پوائنٹس کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس کے بعدہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 82ہزار 679پرپہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں:گندم 116 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی ،آٹے کے بحران کا خدشہ
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام ریکارڈکیاگیاہے اورامریکی ڈالر 278 روپے 6پیسے پر برقرارہے۔