وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری بھی کورونا کا شکار ہو گئیں

Jan 10, 2022 | 23:12:PM
وفاقی وزیر انسانی حقوق، شیریں مزاری، کورونا وائرس کا شکار
کیپشن: شیریں مزاری، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) صدرڈاکٹرعارف علوی کے بعد وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں۔
ذرائع کے مطابق شیریں مزاری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔
واضح رہے کہ 6 جنوری کو صدرڈاکٹر عارف علوی دوسری بار کورونا میں مبتلا ہوئے تھے۔ پہلی بار انہیں کورونا کی پہلی لہر کے دوران اس موذی وبا نے اپنی لپیٹ میں لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ مری کے بعد ایک اور دل دہلا دینے والا حادثہ !!