نواز شریف کی حلقہ این اے 130 سے کامیابی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

Feb 10, 2024 | 16:18:PM
نواز شریف کی حلقہ این اے 130 سے کامیابی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  ( ملک اشرف ) نواز شریف کی حلقہ این اے 130 سے کامیابی  کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے ۔ 
  اطلاعات کے مطابق ایڈووکیٹ   اشتیاق اے چودھری نے این اے 130 کے نتائج کو چیلنج کیاہے ۔
درخواست میں الیکشن کمیشن ، ریٹرننگ افسر این اے 130 سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا .

یاد رہے کہ نواز شریف اس حلقے 171024 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہے اور اس حلقے کے فاتح ٹہرایا  گیا جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار یاسمین راشد ہے جس کے ووت 115043ہیؓں، تیسرے نمبر پر ٹی ایل پی محمد خرم ریاض   4456 ووٹ کے ساتھ ہے ۔

یہ بھی پڑھیں ؛قوم جمہوریت کے ساتھ کھڑی,50 سیٹوں والا کیسے فتح کا اعلان کررہا ہے؟,عمران خان