وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی برطانوی وزیرِ خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال

Dec 10, 2025 | 21:21:PM
وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی برطانوی وزیرِ خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بلال نیازی ) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بیلجیئم کے دار الحکومت برسلز میں برطانوی وزیرِ خارجہ یو ویٹ کوپر سے ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور  برطانوی وزیرِ خارجہ یو ویٹ کوپر کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں برطانوی ہوم آفس کے وزیرِ مملکت ایلیکس نوریس بھی موجود تھے۔ اس موقع پر وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ یو ویٹ کوپر سے ملاقات ہمیشہ کی طرح خوشگوار رہی۔ ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:جادو ٹونے سے نہیں ملک محنت سے ترقی کرےگا، وزیراعظم شہباز شریف