دیکھیں! مجھے صبح سی ویو سے کیا ملا،وسیم اکرم کی شنیرا کے ساتھ نئی سیلفی شیئر

Dec 10, 2021 | 20:01:PM
وسیم اکرم،شنیرا،نئی سیلفی شیئر
کیپشن: وسیم اکرم،شنیرا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ نئی سیلفی شیئر کی۔

یہ بھی پڑھیں :شاہد آفریدی پی ایس ایل میں کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے،فیصلہ ہوگیا

تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں وسیم اکرم اور شنیرا بےحد خوش نظر آرہے ہیں۔وسیم اکرم نے اپنے ٹوئٹ میں شنیرا کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ دیکھیں! مجھے صبح سی ویو سے کیا ملا۔سابق کرکٹر نے مداحوں سے پوچھا کہ کیا مجھے اسے اپنے پاس رکھنا چاہیے یا نہیں؟

وسیم اکرم کے پوچھنے پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ،صارفین کا کہنا ہے کہ شنیرا ایک قیمتی خزانہ ہیں لہٰذا آپ انہیں لازمی اپنے پاس رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں :سیالکوٹ واقعہ، سری لنکا میں موجودحفیظ، عامر، شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبر