میر رضا قتل کیس; تحقیقاتی کمیٹی میں مزید دو افسران کے شامل ہونے کا امکان

Aug 10, 2026 | 19:03:PM
میر رضا قتل کیس; تحقیقاتی کمیٹی میں مزید دو افسران کے شامل ہونے کا امکان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درے شہوِر) میر رضا قتل کیس تشکیل کردہ تحقیقاتی کمیٹی میں مزید 2 افسران کے شامل کئے جانے کا امکان ہے۔

 ذرائع کے مطابق میر رضا کے والدین اور وکیل کی جانب سے تحقیاتی ٹیم کو 2 افسران کے نام دئیے گئے ہیں،ورثاء کی جانب سے ایک ڈی ایس پی اور ایک  انسپکٹر کو ٹیم شامل کرنے کی درخواست  کی گئی ہے۔

ذرائع نے کہا ہے کہ ردونوں افسران کو جلد تحقیقاتی ٹیم میں شامل کرلیا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  مشعال یوسفزئی اور سلمان اکرم راجہ آمنے سامنے،تلخ کلامی ،الزامات  کی بوچھاڑ