ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا

Aug 10, 2026 | 10:48:AM
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک )ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

آئرلینڈ نے پاکستانی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں 11 گول کے بڑے مارجن سے ہرادیا۔

اولمپیئن شہباز سینئر اور اولمپیئن خالد حمید خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے۔

 یہ بھی پڑھیں:ای اسپورٹس ورلڈ کپ؛ پاکستان کے محمد زبیر نے ٹیکن 8 ٹائٹل اپنے نام لیا

خیال رہے کہ گروپ ڈی میں پاکستان اپنا اگلا میچ 11 اگست کو ویلز کے خلاف کھیلے گا۔