غیرذمہ دارانہ بیانات؛ہیڈ پی ٹی آئی میڈیا سیل پنجاب شایان بشیرعہدے سے فارغ

Aug 10, 2025 | 18:49:PM
غیرذمہ دارانہ بیانات؛ہیڈ پی ٹی آئی میڈیا سیل پنجاب شایان بشیرعہدے سے فارغ
کیپشن: شایان بشیر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ)ہیڈ پی ٹی آئی میڈیا سیل پنجاب شایان بشیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

شایان بشیر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ شایان بشیر نے غیر ذمہ دارانہ بیانات جاری کئے،غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شایان بشیر کو عہدے سے ہٹایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دوسرا ون ڈے؛پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹاس ہوگیا،قومی ٹیم میں 3بڑی تبدیلیاں