پی آئی اے کا انوکھا فیصلہ :ویکسینیشن نالگوانے والے جرمانہ ادا کریں

Aug 10, 2021 | 15:00:PM
پی آئی اے کا انوکھا فیصلہ :ویکسینیشن نالگوانے والے جرمانہ ادا کریں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پی آئی اے کا ویکسینیشن نا کرانے والے ملازمین پر جرمانے کا فیصلہ ،ملازمین فوری ویکسین لگوائیں۔

 تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی ملازمین کو تیرہ اگست تک مہلت تیرہ اگست تک ویکسین نا لگوانے والے اسٹاف پر یومیہ تین سو روپے جرمانہ عائد ہوگا تیرہ اگست تک ویکسین نا لگوانے والے افسران یومیہ پانچ سو روپے جرمانہ ادا کریں گے۔