200 روپے کا تنازع۔ تلخ کلامی۔ 2 افراد قتل

Aug 10, 2021 | 10:11:AM
 200 روپے کا تنازع۔ تلخ کلامی۔ 2 افراد قتل
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)سیالکوٹ کے علاقے تھانہ نیکا پورہ  ٹبہ سیداں میں منشیات کی خریداری کیلئے 200 روپے کے لین دین پر 2 افراد کو قتل کے گھاٹ اتاردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ نیکا پورہ کے علاقہ ٹبہ سیداں میں منشیات کی خریداری کے لئے ملزم عمران عرف منا نے 200 روپے پر تلخ کلامی ہوئی اور ملزم منا نے طیش میں آکر فہد مشتاق اور گلزار کو چھریوں کے وار کر کے قتل کردیا۔ملزم نے قتل کرنے کے بعد تھانے میں گرفتاری دے دی جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں:  پولیس اہلکار کی طالبہ سے زیادتی۔۔ ویڈیو بھی بنالی۔۔پھر کیا کیا جانیے!