بلوچستان یونیورسٹی ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر عید پر بھی مظاہرہ

Apr 10, 2024 | 12:56:PM
بلوچستان یونیورسٹی ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر عید پر بھی مظاہرہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بلوچستان یونیورسٹی ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر یونیورسٹی کے باہر عید پر بھی مظاہرہ کیا۔

مظاہرے میں بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ، انتظامی اوردیگر عملے نے شرکت کی،رکن صوبائی اسمبلی آغا عمر احمد زئی نے مظاہرے میں شریک ہو کر اظہار یکجہتی کی۔

پروفیسر کلیم نے کہا کہ بلوچستان یونیورسٹی ملازمین کو 4 میں سے ایک ماہ کی تنخواہ ملی، وہ قرضوں میں چلی گئی،جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے یونیورسٹی کا مالی بحران حل اور 3 ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : دبئی میں نمازِ عید کے موقع پر 2 افراد نے اسلام قبول کرلیا