سیف کی بیٹی کی عریاں لباس میں سٹیج پرفارمنس

Apr 10, 2021 | 20:56:PM
سیف کی بیٹی کی عریاں لباس میں سٹیج پرفارمنس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بالی وڈ کے چھو ٹے نوا ب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں وہ بیحد ہی الگ انداز میں نظر آئیں جو سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہونے لگا۔
تفصیلات کے مطابق گھر کے ہی عجیب کپڑوں میں اسٹیج پر پہنچ گئیں سارہ علی خان اور کرنے لگیں کچھ ایسا، دیکھتے رہ گئے لوگ۔

یا د رہے کہ سارہ علی خان فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی خوب ایکٹو رہتی ہیں۔ اکثر ہی وہ کسی نہ کسی وجہ سے سامنے آتی رہتی ہیں۔ سارہ کو اس ویڈیو میں شارٹس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ دراصل ویڈیو میں سارہ جم ویئر پہنے شاندار ڈانس مووز دیتی نظر آئیں۔ ان کا یہ انداز دیکھ کر کئی صارفین نے طرح طرح کے پیار بھرے کمنٹس بھی کر ڈالے اور جم کر تعریف کرتے نظر آئے۔
 وہ جلد ہی اکشے کمار اور دھنوش کے ساتھ فلم ’اترنگی رے‘ میں نظر آئیں گی۔ اس فلم کی ہدایتکاری آنند ایل رائے کررہے ہیں۔ ظاہر ہوتا ہے کہ سارہ اس فلم کو لے کر کافی پرجوش ہے۔

یہ بھی پڑھیں:رائیونڈ۔۔پانچویں جماعت کی طالبہ چارماہ کی حاملہ ۔۔شرمناک خبر