ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر ڈھائی بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے

Oct 09, 2025 | 23:50:PM
ڈی جی آئی ایس پی آر آج دوپہر ڈھائی بجے اہم پریس کانفرنس کرینگے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج دوپہر ڈھائی بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی پریس کانفرنس کے دوران ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال پر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔

جبکہ افغانستان سمیت دیگر ہمسایہ ممالک کی جانب سے دہشتگردوں کی حمایت کے متعلق بھی بریف کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات ، سٹاف لیول معاہدے کیلئے ٹھوس پیشرفت