محکمہ موسمیات نے سردیوں کے شروع ہونے سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی

Oct 09, 2025 | 16:59:PM
محکمہ موسمیات نے سردیوں کے شروع ہونے سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)محکمہ موسمیات نے سردیوں کے شروع ہونے سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی ہے۔ 

لاہورسمیت پنجاب بھرمیں موسم تبدیل ہونے لگا ہے،رات اور صبح کے اوقات میں خنکی، دوپہر میں سورج کا راج ہے،گزشتہ دنوں ہونے والی بارش سے موسم کے تیور بدل گئے ہیں۔

سردیوں کی آمد کے حوالے سےپی ڈی ایم اےکا کہنا ہےکہ ابھی بارشوں کاکوئی امکان نہیں ہے،اکتوبرکےآخر میں ہونےوالی بارش سے گرمی رخصت ہوجائے گی۔

یہ بھی پڑھیں :پاوربریک ڈاؤن:نیپرا نے کے الیکٹرک پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا