راولپنڈی سے لاہور آنے والی اسلام آباد ایکسپریس حادثے کا شکار

Oct 09, 2025 | 09:09:AM
راولپنڈی سے لاہور آنے والی اسلام آباد ایکسپریس حادثے کا شکار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) راولپنڈی سے لاہور آنے والی اسلام آباد ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی۔
ریلوے حکام کے مطابق مارگلہ سٹیشن سے روانہ ہونے والی اسلام آباد ایکسپریس سوہاوہ کے قریب پٹری سے اتر گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق اکانومی کلاس کی ایک بوگی ٹریک سے اتر گئی،تاہم ٹرین حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:خیبر پختونخوا میں سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ،اپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب
اسلام آباد ایکسپریس لاہور سے راولپنڈی کیلئے نان سٹاپ چلائی گئی ہے، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں کیں۔