خیبر پختونخوا میں سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ،اپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)خیبر پختونخوا میں سیاسی درجہ حرارت میں اضافے کے بعداپوزیشن کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔
اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہو گا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان نے بھی گورنرفیصل کریم کنڈی سے اہم ملاقات کی ہے جس میں مختلف اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا,
یہ بھی پڑھیں:اسرائیل اور حماس کے درمیان امن معاہدہ طے، منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط
صوبے میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے حوالے سے بھی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔