نواز شریف اور مریم نواز آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

Oct 09, 2022 | 00:10:AM
سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز، آج، اہم پریس کانفرنس کریں گے،
کیپشن: نواز شریف ، مریم نواز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔
قائد ن لیگ اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز آج شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے،نواز شریف موجودہ سیاسی صورتحال پر بات کریں گے ،قائد ن لیگ مستقبل کی حکمت عملی پر بھی بات کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: اے این پی کی ضمنی انتخاب ملتوی ہونے پر حکومتی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی