اوباڑو میں شدید گرمی کی لہر،درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سندھ کے علاقے اوباڑو تحصیل بھر میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے،درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چلچلاتی دھوپ اور گرم ہواؤں نے معمولاتِ زندگی متاثر کر دیے ہیں،گرمی کی شدت کے باعث ٹھنڈے مشروبات اور برف کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے۔
ماہرین نے شہریوں کو زیادہ پانی پینے اور دھوپ سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ملاقات کا وقت ختم،عمران خان سے کسی کی ملاقات نہ ہو سکی