وزیرِ اعظم کی سفارش پر "ورچوئل اثاثہ جات ایکٹ 2025" منظوری

Jul 09, 2025 | 19:52:PM
وزیرِ اعظم کی سفارش پر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) صدر نےوزیرِ اعظم کی سفارش پر "ورچوئل اثاثہ جات ایکٹ 2025" کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے بلاک چین اینڈ کرپٹو آفس نےاعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ یہ قانون "پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا اعلان کرتا ہے ،ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی ایک خودمختار وفاقی ادارہ ہوگا۔

اعلامیہ کے مطابق اتھارٹی کوورچوئل اثاثہ جات سے متعلق اداروں کو لائسنس جاری کرنے کا اختیار ہوگا،اتھارٹی کونگرانی کرنے اور ضوابط کا نفاذ کرنے کے مکمل اختیارات حاصل ہوں گے۔ 

 یہ بھی پڑھیں: پی ٹی اے نے وائی فائی ہاٹ اسپاٹس کیلئے ریگولیٹری فریم ورک جاری کر دیا