غزہ صورتحال بہتر نہ ہوئی تو اسرائیل کیخلاف مزید اقدامات کریں گے، ڈیوڈ لیمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ غزہ کی بدترین انسانی صورتحال فوری بہتر نہ ہوئی تو برطانیہ اسرائیل کے خلاف مزید اقدامات کرے گا۔
برطانوی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب میں وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا تھا کہ اب غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے۔
انھوں نے کہا کہ غزہ کی ناقابل برداشت صورتحال جاری رہی تو حکومت، اسرائیل کے خلاف مزید اقدامات کرنے پر مجبور ہو جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں :فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ