کورونا سے مزید25افراد کا انتقال،مثبت شرح3.65 فیصد

Jul 09, 2021 | 08:38:AM
کورونا سے مزید25افراد کا انتقال،مثبت شرح3.65 فیصد
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 25 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے1737نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 3.65 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں  47ہزار 528افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے1737 افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.

یہ بھی پڑھیں: دنیا کی سب سے بونی گائے۔۔ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل