حب ، خوفناک ٹریفک حادثہ،1 شخص جاں بحق 4 زخمی

Jan 09, 2021 | 17:45:PM
حب ، خوفناک ٹریفک حادثہ،1 شخص جاں بحق 4 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)حب میں خوفناک ٹریفک حادثہ،ناکہ کھارڑی کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم سے 1 شخص جاں بحق 4 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطا بق لاش اور زخمیوں کو گورنمنٹ جام غلام قادر سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی حا لت تشویشنا ک ہے۔حادثہ تیز رفتا ری کا شا خسانہ بتا یا جا رہا ہے ۔