سانحہ اسلام آباد؛پی ٹی آئی نے ایوان میں قرار داد جمع کروا دی 

Feb 09, 2026 | 18:42:PM
سانحہ اسلام آباد؛پی ٹی آئی نے ایوان میں قرار داد جمع کروا دی 
کیپشن: پارلیمنٹ ہاؤس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف) پی ٹی آئی نے ایوان میں سانحہ اسلام آباد کے حوالے سے قرار داد جمع کروا دی ،قرار داد پر پی ٹی آئی کے تمام ایم این ایز کے دستخط موجود  ہیں۔

قرار داد میں دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ،عبادت گاہوں اور مذہبی مقامات کی سکیورٹی کو بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا ،قرارداد میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی میں شہید افرادکیلئے  مالی معاونت کی جائے۔ 

یہ بھی پڑھیں:امسال رمضان میں 29 روزے ہوں گےیا 30؟فلکیاتی ماہرین کی اہم پیش گوئی