این اے 147 کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے  خواجہ اظہار الحسن جیت گئے

Feb 09, 2024 | 23:24:PM
این اے 147 کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے  خواجہ اظہار الحسن جیت گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کراچی سے حتمی نتائج آ گئے، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے  خواجہ اظہار الحسن نے میدان مار لیا۔

الیکشن کمیشن کے جاری کی جانب سے جاری کردہ حتمی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 کراچی سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے  خواجہ اظہار الحسن 64945 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے جبکہ جآزاد امیدوار سید عباس حسین 52005 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔