پی ایس 115 کیماڑی؛ آزاد امیدوار نے پیپلزپارٹی کو شکست دیدی

Feb 09, 2024 | 22:21:PM
پی ایس 115 کیماڑی؛ آزاد امیدوار نے پیپلزپارٹی کو شکست دیدی
کیپشن: سندھ اسمبلی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سندھ اسمبلی کے صوبائی حلقے پی ایس 115 میں آزاد امیدوار نے پیپلزپارٹی کو شکست دیدی۔
تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 115 کیماڑی میں آزاد امیدوار شاہ نواز جدون 20609 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے، ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار18939 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پررہے۔

یہ بھی پڑھیںپی پی 274 علی پور، لیگی امیدوار نے بازی پلٹ دی