پی پی 274 علی پور، لیگی امیدوار نے بازی پلٹ دی

Feb 09, 2024 | 21:23:PM
پی پی 274 علی پور، لیگی امیدوار نے بازی پلٹ دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 274 علی پور سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے میدان مار لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق علی پور پی پی 274  کا غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہوئے ہیں ، مسلم لیگ ن کے سید سبطین رضا بخاری44 ہزار 560 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہزاد رسول  جتوئی37 ہزار 670 ووٹ لیکر دوسرے  نمبر پر رہے ۔