یوسف رضا گیلانی  نے قومی اسمبلی کی نشست پر میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 15:08:PM
 یوسف رضا گیلانی  نے قومی اسمبلی کی نشست پر میدان مار لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی  نے قومی اسمبلی کی نشست پر میدان مار لیا۔

این اے 148کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی جیت گئے ہیں،یوسف رضا گیلانی نے 92ہزار 327ووٹ حاصل کئے ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار بیرسٹر تیمور نے 73 ہزار 219ووٹ لئے ۔