پی پی 153،ن لیگ کو بڑی کامیابی، خواجہ سلمان رفیق کامیاب ہوگئے

Feb 09, 2024 | 11:51:AM
پی پی 153،ن لیگ کو بڑی کامیابی، خواجہ سلمان رفیق کامیاب ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 153 سے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق کامیاب ہوگئے۔ 

 پی پی 153 سے پاکستان مسلم لیگ نون کے امیدوار خواجہ سلمان رفیق 35232 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ ان کے مقابلے میں آزاد امیدوار میاں اویس انجم 33027 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔