این اے 182 لیہ:  ن لیگ کو بڑے مارجن سے شکست

Feb 09, 2024 | 09:14:AM
ضلع لیہ کے این اے 182 سے آزاد اُمیدوار اویس جکھڑ نے بڑے مارجن سے میدان مار لیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ضلع لیہ کے این اے 182 سے آزاد اُمیدوار اویس جکھڑ نے بڑے مارجن سے میدان مار تے ہوئے ن لیگ کو شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ضلع لیہ کے این اے 182 کا غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے، جس کے مطابق آزاد امیدوار اویس جکھڑ 125234 ووٹ لیکر کامیاب سب سے آگے ہیں۔

مزید پڑھیں:   پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کی27 نشستوں پر کامیاب، کون کونسے حلقے شامل؟

مد مقابل مسلم لیگ نواز کے سید ثقلین بخاری 94254 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔