پی پی 22، لیگی رہنما نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار کو پچھاڑ دیا

Feb 09, 2024 | 06:58:AM
پی پی 22، لیگی رہنما نے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار کو پچھاڑ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 22 سے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج موصول ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق 215پولنگ سٹیشنزکا رزلٹ مکمل  کر لیا گیا ہے، جس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن )کے  سردار غلام عباس61 ہزار 714 ووٹ لیکر پہلے نمبرپر ہیں ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار حکیم نثار احمد54 ہزار 77 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ۔