NA-199 گھوٹکی: پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار علی گوہر مہر نے میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 05:32:AM
NA-199 گھوٹکی: پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار علی گوہر مہر نے میدان مار لیا
کیپشن: NA-199 گھوٹکی: تیر پھر سے چل گیا، پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار علی گوہر مہر نے میدان مار لیا
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)  الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 199 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔

قومی اسمبلی  کے حلقہ این اے 199سے پیپلز پارٹی کے امیدوار سردار علی گوہر مہر کامیاب ہو گئے،  علی گوہر نے 154832ووٹ حاصل کر کے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مد مقابل جے یوآئی کے  عبد القیوم 40204ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔ قومی اسمبلی کے اس حلقے کے کل پولنگ سٹیشنز 365 ہے۔