PB-30 پنجگور سے مکمل نتیجہ آ گیا، نیشنل پارٹی کے رحمت صالح نے سخت مقابلے کے بعد میدان مار لیا

Feb 09, 2024 | 01:42:AM
PB-30 پنجگور سے مکمل نتیجہ آ گیا، نیشنل پارٹی کے رحمت صالح نے سخت مقابلے کے بعد میدان مار لیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 30 پنجگور سے مکمل نتیجہ آ گیا،  نیشنل پارٹی کے امیدوار رحمت صالح بلوچ نے کانٹے دار مقابلے کے بعد میدان مار لیا۔

صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 30 پنجگور کے تمام پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق  نیشنل پارٹی کے رحمت صالح بلوچ 9ہزار 8سو 23ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے جبکہ بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے شکیل احمد 8ہزار 1سو 29 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔