پریذائیڈنگ عملے کی جانب سے بیلٹ پیپر پر مہریں لگانے کی ویڈیو سامنے آ گئی 

Feb 09, 2024 | 01:26:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(نیر عالم) وزیرآباد میں پولنگ  سٹیشن ایم سی ہائی سکول میں پریڈائیڈنگ آفیسر کے عملہ کی طرف سے بیلٹ پیپر پر مہریں لگانے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔ 

تفصیلات کےمطابق وزیرآباد سےسامنے آنے والی ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ عملہ بیلٹ پیپر پر کس طرح مہریں لگارہاہے،پریذائیڈنگ آفیسر نے ایم سی ہائی سکول کا رزلٹ روک رکھا تھا فارم 45 نہیں جاری کیا جا رہا تھا۔