اداکارہ حرا مانی اور انوشے کی ڈانس ویڈیو  وائرل۔۔ سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا 

Feb 09, 2022 | 13:12:PM
پاکستانی اداکارہ ،حرا مانی ،اداکارہ انوشے عباس ، ڈانس ویڈیو ، سوشل میڈیا 
کیپشن:   حرا مانی اور انوشے عباس(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ حرا مانی اور اداکارہ انوشے عباس کی نئی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کے دل جیت لئے۔

ایک  اشتہار کی شوٹنگ  کے موقع پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے ایک ڈانس کا چیلنج دیا جسے انہوں نے قبول کیا۔دونوں اداکاراؤں نے اس قدر خوبصورت ڈانس کیا کہ سوشل میڈیا پر صارفین نے تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

  خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اداکاراؤں نے اکھٹے پاکستانی گانے  سانو تے سوہنا تو لگدا پہ ڈانس کر کے ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپلوڈ کی جسے ان کے مداحوں نے پسند کیا اور ویڈیوانٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔اداکارہ حرا مانی کی انوشے عباسی سے اس قدر دوستی ہے کہ انہوں نے انوشے کو سالگرہ کی مبارک باد دی اور ساتھ ہی ان کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے انہیں بہتر مستقبل کے لئے دعائیں دی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: لتا منگیشکر  کتنی دولت چھوڑ کر گئیں۔۔؟ جان کرآپ دنگ رہ جائیں گے