سابق ڈی آئی جی آپریشنزلاہورنوکری سے برطرف

Feb 09, 2022 | 13:05:PM
 نوکری سے برطرف سابق ڈی آئی جی ڈاکٹر حیدر اشرف
کیپشن: سابق ڈی آئی جی ڈاکٹر حیدر اشرف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)سابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہورڈاکٹر حیدر اشرف کو غیر حاضری، مس کنڈیکٹ پر نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔

سابق ڈی آئی جی آپریشنز  لاہور ڈی آئی جی ڈاکٹرحیدراشرف کو27ستمبر2021کوشوکازنوٹس جاری کیا گیا تھا ۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سےبرطرفی کی منظوری دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا۔۔فیصل واڈا نااہل قرار