سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین عہدے سے مستعفی

Dec 09, 2025 | 12:27:PM
سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین عہدے سے مستعفی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیکریٹری جنرل طاہر حسین کا استعفی منظور کرلیا .

سیکرٹری جنرل طاہر حسین کا استعفی یکم جنوری 2026 سے موثر ہوگا۔ 

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کی نئی دھمکی، بھارت سے چاول اور کینیڈا سے کھاد پر بھاری محصولات کا عندیہ