لالی وڈ فلم ’ڈھائی چال‘ ریلیز ہو گئی

Dec 09, 2023 | 16:52:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) لالی وڈ فلم ’’ڈھائی چال ‘‘سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی۔

لالی ووڈ فلم ڈھائی چال بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کی کہانی پر مبنی ہے، فلم کےمرکزی کرداروں میں ہمایوں اشرف ،شمعون عباسی، عائشہ عمر اور عدنان شاہ ٹیپو شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: "اپنا وقار نہ کھوئیں"، یمنیٰ زیدی نئے فوٹوشوٹ پر تنقید کی زد میں آگئی

واضح رہے کہ فلم کی ریلیز 2 دفعہ روکی گئی لیکن بالآخر سینماؤں میں اب ریلیز کر دی گئی۔