کترینہ کیف شادی کا جوڑا پہن کر کیسی لگ رہی ہیں ؟؟؟تصاویر شیئر کردیں

Dec 09, 2021 | 21:04:PM
کترینہ کیف ، شادی
کیپشن: کترینہ کیف اور وکی کوشال کی شادی کی تصاویر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کردیں  جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

یہ بھی پڑھیں: جمائما گولڈ سمتھ کی آنیوالی فلم کیسی ہوگی؟؟؟ پہلی جھلک سامنے آگئی

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر کترینہ کیف کے آفیشل اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی تصایر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشال شادی کے جوڑے میں ملبوس ہیں ۔کترینہ کیف نے سرخ جوڑا پہن رکھا ہے جبکہ وکی کوشال نے شیروانی پہنی ہوئی ہے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)

کترینہ کیف نے تصاویر کےکپشن میں لکھا ہمارے دلوں میں صرف محبت اور شکرگزاری ہر اس چیز کے لیے جو ہمیں اس لمحے تک لے آئی۔ہم  آپ کی محبتوں کے طلبگار ہیں۔ ہم ایک  ساتھ ایک نئے سفر کا آغاز کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کی ڈانس کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی