دلہن پھٹی ہوئی جینز پہن کرشادی میں پہنچ گئی ۔۔پھر کیا ہوا؟

Dec 09, 2021 | 16:24:PM
دلہن پھٹی ہوئی جینز
کیپشن: دلہن پھٹی جینز پہنے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شادی ایک ایسا ایونٹ میں جس میں ہر دلہا دلہن کی خواہش ہوتی ہے کہ بہترین لباس پہنا جائے ۔ہندوستان اور پاکستان میں اس تقریب کیلئے عام طور پر دلہنیں لہنگے پہنتی ہیں اور دلہا یاتو شیروانی کا انتخاب کرتا ہےیا کرتا شلوار یا پینٹ کوٹ کا انتخاب کرتا ہے ۔لیکن ایک دلہن نے اپنی شادی کیلئے پھٹی ہوئی پینٹ کا انتخاب کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

یہ بھی پڑھیں: علیزے شاہ کی ڈانس کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

یہ ویڈیو  مدراس کی ایک شادی کی ہے ۔

دلہن کو دیکھ کر شادی میں بیٹھے باراتی حیران رہ گئے ۔جب دلہن  سےانہوں نے استفسار کیا تو دلہن نے جواب دیا مجھے لہنگا نہیں پہننا مجھے اسی جینز میں ہی جانا ہے ۔ویڈیو شیئر کرنیوالے صارف نے لکھا کہ جب آپ لہنگا نہ پہن رہے ہوں اور پینٹ میں پھیرے لینے ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: ثانیہ مرزا کا بہن کیساتھ زبردست ڈانس۔۔۔ ویڈیو وائرل