بچوں کی پھر موجیں۔۔تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

Dec 09, 2021 | 15:30:PM
موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا فائل فوٹو
کیپشن: موسم سرما کی چھٹیوں کا فیصلہ ہو گیا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبۂ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا فیصلہ ہو گیا چھٹیوں کا آغاز 20 دسمبر سے ہوگا جبکہ 3جنوری سے دوبارہ سکول کھولے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ  کی اسٹئرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے طے کیا ہے کہ صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔

 یہ بھی پڑھیں: اساتذہ و ملازمین کیلئے خوشخبری ۔۔سپیشل الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن جاری

 موسمِ سرما کی تعطیلات کے حوالے سے فیصلہ سیکرٹری تعلیم غلام اکبر لغاری  کی زیرصدارت اجلاس میں کیا گیا۔

 یہ بھی پڑھیں:  خطرناک وائرس کا پھیلاؤ۔۔ سکول اور نائٹ کلب بند